گناہ بالذت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لذت کے ساتھ گناہ، وہ گناہ جس میں لذت کا لالچ ہو، وہ خطا جس میں فائدہ مدنظر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لذت کے ساتھ گناہ، وہ گناہ جس میں لذت کا لالچ ہو، وہ خطا جس میں فائدہ مدنظر ہو۔